تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَضَع داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَضَع داری کے معانیدیکھیے
وَضَع داری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وضع دار ہونے کی حالت یا کیفیت، روایتی وضع پر قائم رہنے کا طریق، پرانے چلن کی پابندی، اختیار کیے ہوئے طریقے پر رہنے کا طور نیز طرحداری، خوبصورتی، خوش وضعی
- سلیقہ، ڈھنگ، سگھڑاپا
شعر
محبت رفتہ رفتہ ڈھل رہی ہے وضع داری میں
یہ کس رفتار سے برپا قیامت ہوتی جاتی ہے
لمحہ لمحہ بدلتی دنیا میں
وضع داری کا پاس کیا کرتے
وضع داری سے نہ ہوگا آدمی اک جانور
جامۂ اطہر سے کوئی پارسا ہوتا نہیں
English meaning of vaza'-daarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- style, elegance, observance of customs and traditions, Goodness of form
- tradition
वज़ा'-दारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शैली, लालित्य, रीति-रिवाजों और परंपराओं का पालन
- हमेशा अपनी वज़ा पर क़ायम रहना और जिस तरह जिससे मिलना या काम करना हो उसे उसी तरह निबाहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَضَع داری)
وَضَع داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔