تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَضَع دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَضَع دار کے معانیدیکھیے
وَضَع دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خوش وضع، طرحدار، خوب صورت، حسین، بانکا نیز نستعلیق، شائستہ، باسلیقہ، مہذب
- ایک سا چلن رکھنے والا، اپنے انداز پر قائم رہنے والا، روایتی طور طریق پر قائم رہنے والا، وضع کا پابند، پرانی وضع نبهانے والا
English meaning of vaza'-daar
Persian, Arabic - Adjective
- stylish, elegant, graceful, observer of traditions or customs
- attitude, behaviour
वज़ा'-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसकी बनावट बहुत सुंदर हो, सज-धज वाला, अच्छी गठन वाला
- जो अपनी वज़ा का पाबंद हो, सदा एक सा रहे, और जिससे जो व्यवहार हो आख़िर तक निबाहे
- अपनी रीति-नीति न छोड़ने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَضَع دار)
وَضَع دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔