تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضع بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضع بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

وَضع بَدَلْنا

vaza' badalnaaवज़ा' बदलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَضع بَدَلْنا کے اردو معانی

  • تبدیلی لانا، حالت بدلنا
  • طرز بدلنا، دوسری روش اختیار کرنا، عادت اور ڈھنگ میں فرق لانا
  • وضع تراشنا، نئی وضع ایجاد کرنا

Urdu meaning of vaza' badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabdiilii laanaa, haalat badalnaa
  • tarz badalnaa, duusrii ravish iKhatiyaar karnaa, aadat aur Dhang me.n farq laanaa
  • vazaa taraashnaa, na.ii vazaa i.ijaad karnaa

English meaning of vaza' badalnaa

  • to disguise oneself
  • to change dress, appearance or style
  • change one's mode attitude or behaviour

वज़ा' बदलना के हिंदी अर्थ

  • बदलाव लाना, हालत बदलना
  • तरीक़ा बदलना, दूसरा रासता चुनना, आदत और ढंग में फ़र्क़ लाना
  • नया रंग ढंग बनाना, नई शैली ईजाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضع بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضع بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone