تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضْع و قَطْع" کے متعقلہ نتائج

کُٹ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔کُٹؒی کا کاغذ۔ یہ ٹوپی کُٹ کی ہے۔ ۲۔دانت سے کھٹکنے کی آواز۔ ڈور یا چھالیا کو سامنے کے دانتوں سے کاٹنے کی آواز۔ ۳۔انگوٹھے کے ناخن کو اوپر کے دانت سے رکھ کر بجانے کی آواز جو بچّوں کے یہاں دوستی قطع کرنے کی علامت ہے۔ (کرنا کے ساتھ)۔ ؎ معانی نمبر ۲۔۳ میں لکھنؤ میں کھُٹ بولتے ہیں۔ ۴۔(جب پَر کے بعد آئے) کٹا ہوا کے معنی میں مستعمل ہے جیسے پرکُٹ یعنی پر کٹا ہوا۔

کوت

مونث۔ اندازہ، تخمینہ

کُوٹ

پڑھنا، ورد کرنا، مسلسل دہراتے رہنا، یاد کرتے رہنا.

کُتّوں

کتا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کُت کُت

کسی چیز کو دان٘توں سے چبانے کی آواز.

کُٹ بِدِّیا

گوشمالی، زد و کوب، مار پیٹ

کَوت

مطلب ، واسطہ ، رستہ ، تعلق.

کُٹائی

اچھی طرح مارنے پیٹنے یا مارے پیٹے جانے کا عمل

قُوط

جرمن قوم جس نے تیسری اور پان٘چویں صدر کے مابین مشرقی اور مغربی سلطنت پر حملہ کیا اور اطالیہ اور فرانس اور اسپین میں حکومتیں قائم کیں.

قُوت

خوراک، خواہش، غذا، بھوجن، کھانے کی چیز، ایک وقت کی بھوک کا کھانا، جس سے پیٹ بھرے

کونت

کمی

کونٹ

کھوٹ، خرابی، خامی، نقص

کُٹّا

وہ کبوتر جس کے پر کاٹ دیئے گئے ہوں (کبوتر باز ایسے کبوتر کو ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بلاتے ہیں) ، پر کٹ کبوتر ؛ (مجازاً) کوئی پَر کٹا پرند.

کُتّا

(مجازاً) وہ پُرزہ جو کسی مشین وغیرہ کے دوسرے پُرزوں کو حسبِ ضروری رو کتا ہے ؛ گھوڑا ، گیرہ.

کُتّی

کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

کُونْٹ

पैर का बंधन

کُتنا

اندازے میں آنا، اندازہ ہونا، تخمینہ، اندازہ کیا جانا، تشخیص ہونا

کُٹنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کُونت

رک : کبیٹ ، ایک درخت اور اس کا پھل (لاط : Feronia Elephantum).

کُتِیا

مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کتّی

کُتو

ایک پتھر چُگنے والا پرند جس کے بولنے میں قطا قطا کی آواز نکلتی ہے.

کُٹْنائی

کُٹناپا، کُٹنا پن، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُتْکا

چوب دستی، ڈنڈا، بھنگ گھونٹنے کا سون٘ٹا، گتگا

کُٹْکی

ایک کڑوی اور کالے رنگ کی گرہ دار جڑ جو دواؤں میں کام آتی ہے؛ خریق سیاہ

کِتاں

رک : کِتنا .

کُٹْھلا

اناج کا ذخیرہ رکھنے کی بند اور محفوظ جگہ ، اناج کا چھوٹا گودام

کُٹْھری

کوٹھری، کمرہ، روم، چھوٹا مکان، حجرہ، وہ مکان جس میں ایک دروازہ ہو

کُٹْوانا

”کُوٹنا“ جس کا یہ متعدی ہے

کُتالا

(کاشتکاری) کھیت کی نالائی کرنے کا ایک کدال کی وضع کا لمبے پھل کا پھاوڑا .

کُتْوالی

کوتوالی

کُٹَکْنا

حلق سے اُتارنا ، کھانا پینا یا چکھنا.

کُٹِلْتا

سن٘گدلی، بے رحمی، ظلم، کٹل پن

کُٹار

جنگجو اور شریر ٹٹّو

کُٹُمْبی

ایک ہی خاندان سے سارے افراد، رشتے دار

کُٹَّن

کُٹنا، قُرمساق، قلتبان، (مجازاً) باجی، پست فطرت رکھنے والا

کُتَّک

چوبِ دستی ؛ ڈنڈا نیز بھنگ گھونٹنے کا سونٹا.

کُتّا پَن

کتّے جیسی خصلت ؛ گھٹیاپن .

کُتْوار

(کاشت کاری) کھڑی کھیتی کی پیداوار کا تخمینہ، جو حصّہ داروں میں تقسیم کے لئے کیا جائے، آنک

کُٹْوار

دیہات میں مفاد عام کا کام انجام دینے والا، سرکاری ملازم، مردھا

کُتْوال

رک : کوتوال.

کُٹِیر

کُٹیا، جھونپڑی

کُتْوالْنی

کتوال (رک) کی تانیث ؛ کوتوالنی.

کُٹھالی

چان٘دی سونا وغیرہ گلا نے کا مٹّی کابنا ہوا پیالہ نما ظرف بوتہ، تھاجی

کُتّے مار

کتّے مارنے والا، کتّوں کو مارنے والا کنجر

کُٹْنانا

اغوا کرکے مرد کو عورت سے یا عورت کو مرد سے ملانا، کٹناپا کرنا

کُٹَّر دِل

سن٘گ دل ؛ کٹھور ؛ بے رحم ؛ بے مرّوت.

کُتُب داں

کتابوں کی الماری ، کتابیں رکھنے کا طاق.

کُٹھیلْنا

برتنوں کی گولائی گھڑنے کا مڈّی کی شکل کا لکڑی لا ٹِھیا یا اوزار.

کُوٹا

Beat, macerated

کُوتا

(کاشت کاری) کوتنے والا ، جان٘چو ، آنکو ، اندازہ کرنے والا ، تخمینہ لگانے والا .

کُٹا پِٹا

جسے کوٹا گیا ہوا ، کوبیدہ ؛ جسے مارا پیٹا گیا ہو ، زد و کوب کیا ہوا.

کُٹْنا پَن

کٹناپا، دو لوگوں کے مابین جھگڑا فساد کرانے کا کام، ادھر ادھر لگانے کا کام

کُتّا کام

ذلیل کام ؛ گھٹیا کام ؛ خراب یا برا کام .

کُتّا ماس

(نباتیات) تالابوں میں پیدا ہونے والے ایسے پودے جو صحت مند پودوں کو خراب کر دیتے ہیں.

کُوٹی

کوٹا جس کی یہ تصغیر ہے

کُوتی

(مشاطگی) کٹنا، قرم ساق، بھڑوا

کُٹھار

کلہاڑی، ایک وضع کا بیلچہ

کُتّاب

کاتب کی جمع، لکھنے والے

کُتْکَہ

چوب دستی، ڈنڈا، بھنگ گھونٹنے کا سون٘ٹا، گتگا

کُتُب بِیں

کتابوں کا مطالعہ کرنے والا ؛ قاری ؛ کتاب بیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع و قَطْع کے معانیدیکھیے

وَضْع و قَطْع

vaz'-o-qat'वज़'-ओ-क़त'

اصل: عربی

دیکھیے: وَضْع قََطْع

  • Roman
  • Urdu

وَضْع و قَطْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال ڈھال

Urdu meaning of vaz'-o-qat'

  • Roman
  • Urdu

  • vazaa qataa, rang Dhang, chaal Dhaal

वज़'-ओ-क़त' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضْع و قَطْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضْع و قَطْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone