تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضْع نِباہنا" کے متعقلہ نتائج

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِبھانا

نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا

نبھنا

۔ نبھانا (رک) کا لازم ، انجام کو پہنچنا ، فیصل ہونا ؛ بسر ہونا ، باہم گزرنا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

آشنائی نباہنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

وَضْع نِباہنا

انداز، طرز اور طور طریقے میں فرق نہ آنے دینا، وضع کو قائم رکھنا

قَول نِباہْنا

وعدے پر پورا اترنا ؛ بات سے نہ پِھرنا ، اقرار سے نہ ہٹنا ، بات پر قائم رہنا.

وَضْعداری نِباہْنا

پرانے چلن پر قائم رہنا ، مرتے دم تک ایک وضع برقرار رکھنا ؛ وضعداری کو باوجود مشکلات و موانع قائم رکھنا

بات نِباہْنا

وضع پر قائم رہنا.

ساتھ نِباہْنا

نباہ کرنا، ساتھ دینا

آن نِباہْنا

وضعداری، خودداری، وقار کو اپنے عمل سے برقرار رکھنا

بَچَن نِباہنا

وعدہ پورا کرنا، عہد نباہنا

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

بانہہ پکڑے کی اور نباہنا

حمایتی بن کر ہمیشہ امداد کرنا

اَپْنی سی نِباہْنا

وضعداری کا برتاو کرنا

آشنائی کرنا آسان نباہنا مشکل

دوستی پیدا کرلینا آسان بات ہے، مگر دوستی کے فرائض ادا کرنا مشکل ہیں

وَضْع داری نِبھنا

وضع داری نبھانا (رک) کا لازم

وَضْعداری نِبھانا

پرانے چلن پر قائم رہنا ، مرتے دم تک ایک وضع برقرار رکھنا ؛ وضعداری کو باوجود مشکلات و موانع قائم رکھنا

وَعدَہ نِبھانا

کیے ہوئے وعدے کو پورا کرنا، وعدے کے مطابق عمل کرنا، ایفائے عہد کرنا، عہد نبھانا

آشنائی نبھنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

وَچَن نِبھانا

وعدہ نبھانا، قول و قرار پورا کرنا، جو کہا اس کو پورا کر دکھانا

دوسْتی نِبھانا

کسی نہ کسی طور پر تعلقات برقرار رکھنا، تعلقات کا پاس رکھنا.

ہَنْس کَر نِبھانا

ہنسی خوشی گزارنا ، خوش دلی سے نباہ کرنا ۔

اور نبھانا

ایک طرف کا ہو رہنا، حمایت کرنا، پاسداری کرنا

ساتھ نِبھانا

to carry on or through, to maintain the support for, to keep alongside (someone) till the end

ساتھ نِبھنا

نِباہ ہونا ، دوستی نِبھنا.

لاج نِبھانا

لحاظ کرنا، آبرو رکھنا، عہد نبھانا.

بَچَن نِبھانا

وعدے کو ایفا کرنا ، بات کا پاس و لحاظ کرنا

رَسْم نِبھانا

تکلفات برتنا

ناطَہ نِبھانا

تعلق یا رشتہ نبھانا ۔

یارانَہ نِبھانا

ہمیشہ دوست رہنا، تعلقات برقرار رکھنا، دوستی قائم رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع نِباہنا کے معانیدیکھیے

وَضْع نِباہنا

vaz' nibaahnaaवज़' निबाहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَضْع نِباہنا کے اردو معانی

  • انداز، طرز اور طور طریقے میں فرق نہ آنے دینا، وضع کو قائم رکھنا

Urdu meaning of vaz' nibaahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • andaaz, tarz aur taur tariiqe me.n farq na aane denaa, vazaa ko qaayam rakhnaa

English meaning of vaz' nibaahnaa

  • to follow a manner or custom

वज़' निबाहना के हिंदी अर्थ

  • अंदाज़, शैली एवं रंग-ढंग में अंतर न आने देना, चलन को स्थापित रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِبھانا

نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا

نبھنا

۔ نبھانا (رک) کا لازم ، انجام کو پہنچنا ، فیصل ہونا ؛ بسر ہونا ، باہم گزرنا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

آشنائی نباہنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

وَضْع نِباہنا

انداز، طرز اور طور طریقے میں فرق نہ آنے دینا، وضع کو قائم رکھنا

قَول نِباہْنا

وعدے پر پورا اترنا ؛ بات سے نہ پِھرنا ، اقرار سے نہ ہٹنا ، بات پر قائم رہنا.

وَضْعداری نِباہْنا

پرانے چلن پر قائم رہنا ، مرتے دم تک ایک وضع برقرار رکھنا ؛ وضعداری کو باوجود مشکلات و موانع قائم رکھنا

بات نِباہْنا

وضع پر قائم رہنا.

ساتھ نِباہْنا

نباہ کرنا، ساتھ دینا

آن نِباہْنا

وضعداری، خودداری، وقار کو اپنے عمل سے برقرار رکھنا

بَچَن نِباہنا

وعدہ پورا کرنا، عہد نباہنا

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

بانہہ پکڑے کی اور نباہنا

حمایتی بن کر ہمیشہ امداد کرنا

اَپْنی سی نِباہْنا

وضعداری کا برتاو کرنا

آشنائی کرنا آسان نباہنا مشکل

دوستی پیدا کرلینا آسان بات ہے، مگر دوستی کے فرائض ادا کرنا مشکل ہیں

وَضْع داری نِبھنا

وضع داری نبھانا (رک) کا لازم

وَضْعداری نِبھانا

پرانے چلن پر قائم رہنا ، مرتے دم تک ایک وضع برقرار رکھنا ؛ وضعداری کو باوجود مشکلات و موانع قائم رکھنا

وَعدَہ نِبھانا

کیے ہوئے وعدے کو پورا کرنا، وعدے کے مطابق عمل کرنا، ایفائے عہد کرنا، عہد نبھانا

آشنائی نبھنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

وَچَن نِبھانا

وعدہ نبھانا، قول و قرار پورا کرنا، جو کہا اس کو پورا کر دکھانا

دوسْتی نِبھانا

کسی نہ کسی طور پر تعلقات برقرار رکھنا، تعلقات کا پاس رکھنا.

ہَنْس کَر نِبھانا

ہنسی خوشی گزارنا ، خوش دلی سے نباہ کرنا ۔

اور نبھانا

ایک طرف کا ہو رہنا، حمایت کرنا، پاسداری کرنا

ساتھ نِبھانا

to carry on or through, to maintain the support for, to keep alongside (someone) till the end

ساتھ نِبھنا

نِباہ ہونا ، دوستی نِبھنا.

لاج نِبھانا

لحاظ کرنا، آبرو رکھنا، عہد نبھانا.

بَچَن نِبھانا

وعدے کو ایفا کرنا ، بات کا پاس و لحاظ کرنا

رَسْم نِبھانا

تکلفات برتنا

ناطَہ نِبھانا

تعلق یا رشتہ نبھانا ۔

یارانَہ نِبھانا

ہمیشہ دوست رہنا، تعلقات برقرار رکھنا، دوستی قائم رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضْع نِباہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضْع نِباہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone