تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَطَنِ مالُوف" کے متعقلہ نتائج

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

عادی نِہاد

ظالموں یا دشمنوں کی عادت یا سرشت رکھنے والا، دشمنی یا ظلم کا خُوگر

عَادِی ہونا

خوگر ہونا، عادت پڑ جانا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

عادی مُجْرِم

عادتاً جرم کرنے والا شخص، پیشہ ور مجرم

عَادِی بَنانا

خُوگر بنانا، عادی کردینا، لت ڈالنا

عَادِی بَن جانا

عادی بنانا کا لازم، خُوگر ہو جانا

آدی بادی

جس کی تاثیر بادی ہو

مُحالِ عادی

وہ بات جس کا ہونا از روئے عادت ناممکن ہو ۔

مُجرِمِ عادی

وہ شخص جو بار بار جرم کرے، پیشہ ور جرم کرنے والا

بُھوت آدی

کل مخلوق کا پیدا کر نے والا ، روح اعلیٰ ، پرم آتما ، شیوجی .

آدی چَک

ایک قسم کی ترکاری جس کی جڑ پکا کر کھاتے ہیں

طَبِیعَت عادی ہونا

کسی بات کی عادت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَطَنِ مالُوف کے معانیدیکھیے

وَطَنِ مالُوف

vatan-e-maaluufवतन-ए-मालूफ़

اصل: عربی

وزن : 112221

وَطَنِ مالُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں عام طور پر قیام ہو اور اس سے دلی تعلق ہو، وہ جگہ جس سے الفت ہو، پیارا وطن، پیارا ملک، وطن عزیز

English meaning of vatan-e-maaluuf

Noun, Masculine

  • homeland which is extremely beloved

वतन-ए-मालूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह वतन जिससे प्रेम हो, वह जगह जहां आम तौर पर रहना हो और उस से हार्दिक संबंध हो, वह जगह जिस से उलफ़त हो, प्यारा वतन, प्यारा मुलक, वतन-ए-अज़ीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَطَنِ مالُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَطَنِ مالُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone