تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَطَن دوست" کے متعقلہ نتائج

اِفْراط

فراوانی، کثرت، بہتات

اِفْراطی

افراط (رک) سے منسوب.

اِفْراطِ مَعْصِیَت

اِفْراط و تَفْرِیط

کممی بیشی، غیر معتدل حالت، کم و بیش، تھوڑا بہت

اِفْراطِ زَر

(معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجرا جس سے روپیہ کی قدر و قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں

بَہ اِفْراط

بہت زیادہ، ضرورت سے زیادہ، فراوانی کے ساتھ، کثرت سے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَطَن دوست کے معانیدیکھیے

وَطَن دوست

vatan-dostवतन-दोस्त

وزن : 1221

وَطَن دوست کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ جو اپنے وطن کا خیرخواہ ہو، وطن سے محبت کرنے والا، محب وطن

English meaning of vatan-dost

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • lover of (his) country, patriotic, one who loves his country

वतन-दोस्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • देशप्रेमी, अपने वतन से स्नेह करनेवाला, वतन से मुहब्बत करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَطَن دوست)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَطَن دوست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone