تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسوَسَہ" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسوَسَہ کے معانیدیکھیے

وَسوَسَہ

vasvasaवसवसा

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

وَسوَسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیطانی خیال جو کفر اور گناہ کا باعث ہو، بُرا خیال جو دل میں گزرے، وہم، وسواس، شک، شبہ، بدگمانی، جھوٹا خیال
  • فریب، چکر، دھوکا
  • خوف، ڈر، اندیشہ

شعر

Urdu meaning of vasvasa

  • Roman
  • Urdu

  • shaitaanii Khyaal jo kuphr aur gunaah ka baa.is ho, buraa Khyaal jo dil me.n guzre, vahm, visvaas, shak, shuba, badgumaanii, jhuuTaa Khyaal
  • fareb, chakkar, dhoka
  • Khauf, Dar, andesha

English meaning of vasvasa

Noun, Masculine

  • uneasy feeling, unease, suspicion, apprehension, evil suggestion, temptation

वसवसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुरा ख़याल, बुरी शंका, अनिष्ट की शंका, वह धर्म विरुद्ध विचार जो शैतान उत्पन्न करता है, भ्रम, वहम

وَسوَسَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسوَسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسوَسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone