تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسوَسَہ ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

تَجاہُل

خود کو انجان ظاہر کرنے کی کیفیت، جان بوجھ کر نادان بننا، اپنے آپ کو بے خبر ظاہر کرنا، بے خبری یا عدم واقفیت، انجان پن، بے پروائی

تَجاہُل شِعار

رک : تجاہل کیش .

تَجاہُل کیش

تجاہل کرنے کا عادی ، جس کو تجاہل کی عادت ہو .

تَجاہُلِ مَطْلُوب

(منطق) ثابت کرنا کسی مقدمے کا جو کہ عین مطلوب نہ ہو.

تَجاہُلِ عارِفانَہ

جان بوجھ کر انجان بننا، جانتے بوجھنے کے باوجود یہ ظاہر کرنا کہ ہم کچھ جانتے ہی نہیں (علم بدیع) کسی معلوم شدہ بات کو نا معلوم کی جگہ دینے کا عمل یا کسی کو جانتے ہوئے ان جان بننے کی حالت

تَجاہُل کرنا

feign or affect ignorance

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسوَسَہ ڈالنا کے معانیدیکھیے

وَسوَسَہ ڈالنا

vasvasa Daalnaaवस्वसा डालना

محاورہ

مادہ: وَسوَسَہ

  • Roman
  • Urdu

وَسوَسَہ ڈالنا کے اردو معانی

  • تردّد میں مبتلا کرنا، شک و شبہ پیدا کرنا

    مثال کسی شخص نے تمھارے دل میں وسوسہ ڈالا خود آپ اپنے قول سے پشیمان ہوئے۔

  • بہکانا

Urdu meaning of vasvasa Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taraddud me.n mubatlaa karnaa, shak-o-shuba paida karnaa, bahikaanaa
  • bahikaanaa

English meaning of vasvasa Daalnaa

  • mislead, delude, sow the seed of doubt

वस्वसा डालना के हिंदी अर्थ

  • संकोच में डालना, संदेह का बीज बोना अविश्वसनीयता उत्पन्न करना

    उदाहरण किसी शख़्स ने तुम्हारे दिल में वस्वसा डाला ख़ुद आप अपने क़ौल से पशेमान हुए ।

  • बहकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجاہُل

خود کو انجان ظاہر کرنے کی کیفیت، جان بوجھ کر نادان بننا، اپنے آپ کو بے خبر ظاہر کرنا، بے خبری یا عدم واقفیت، انجان پن، بے پروائی

تَجاہُل شِعار

رک : تجاہل کیش .

تَجاہُل کیش

تجاہل کرنے کا عادی ، جس کو تجاہل کی عادت ہو .

تَجاہُلِ مَطْلُوب

(منطق) ثابت کرنا کسی مقدمے کا جو کہ عین مطلوب نہ ہو.

تَجاہُلِ عارِفانَہ

جان بوجھ کر انجان بننا، جانتے بوجھنے کے باوجود یہ ظاہر کرنا کہ ہم کچھ جانتے ہی نہیں (علم بدیع) کسی معلوم شدہ بات کو نا معلوم کی جگہ دینے کا عمل یا کسی کو جانتے ہوئے ان جان بننے کی حالت

تَجاہُل کرنا

feign or affect ignorance

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسوَسَہ ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسوَسَہ ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone