تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسْط مُدَّتِی" کے متعقلہ نتائج

ضُعْف

ناتوانی، کمزوری، نقاہت

ضِعْف

وہ عدد جو کسی چھوٹے عدد سے بلا کسر پورا تقسیم ہو جائے، چھوٹے عدد کا ضعف کہلاتا ہے

ضَعْف

بیہوشی، غشی

ضُعْف دِل

دل کی کمزوری، دل کا ضعیف و ناتواں ہونا

ضُعْف آنا

کمی واقع ہونا، کمزور ہو جانا، گھٹ جانا

ضُعْف ہونا

کمزور ہونا، ناتواں ہونا

ضُعْف کَرنا

نڈھال ہونا، کمزوری محسوس کرنا، غش کھانا

ضُعْفِ جِگَر

جگر یا کلیجے کے فعل کا بگڑ جانا، کلیجے کی ناطاقتی، جگر کی وہ حالت جس میں قوّتِ جاذبہ کم ہو جائے

ضُعْفِ بَصَر

آنکھوں کی روشنی کم ہونا، نظر یا بینائی کی کمزوری

ضُعْفِ قَلْب

دل کی کمزوری

ضُعْفِ ہَضْم

ہاضمے کی کمزوری یا خرابی

ضُعْفِ مِعْدَہ

معدے کی وہ حالت جس میں کھانا اچھی طرح ہضم نہ ہو سکے، معدے کی خرابی اور کمزوری

ضُعْفُ الْعَقْل

عقل کی کمی، دیوانگی

ضُعْفِ باہ

قوّتِ مردانگی کی کمی، شہوت کی کمی

ضُعْفِ اِیمان

ایمان کی ناپختگی ، یقین کی کمزوری ۔

ضُعْفِ پیری

بڑھاپے کی کمزروی

ضُعْفِ دِمَاغ

دماغ کی کمزوری، تھوڑے سے کام سے دماغ کا تھک جانا

ضُعْف پَیدا ہونا

کمی واقع ہونا، کمزوری آنا

ضُعْفِ حافِظَہ

وہ، جس کو بات زیادہ دیر تک یاد نہ رہے

ضُعْفُ الْعَقْلی

weakness of mind

ضُعْفِ اَعْصاب

وہ جس کی ہڈیاں کمزور ہوں

ضُعْفِ تالِیف

(بلاغت) جملے کے در وبست کا ، نحوی قواعد کی رو سے غلط یا کمزور ہونا نیز خلافِ محاورہ و روزمرّہ ہونا ، ڈھیلا ، پھسپھسا ہونا ۔

ضُعْفِ اِشْتِہا

بھوک کی کمی، بد ہضمی

ضُعْفِ بَصارَت

آنکھوں کی روشنی کم ہونا، نظر یا بینائی کی کمزوری

ضُعْفِ اِعْتِقاد

عقیدہ و اعتقاد میں کمی

ضُعفِ نَظَر

بصارت کی کمی، کم دکھائی پڑنا، آنکھوں کی کمزوری

ضَعْف آنا

غش آنا ، بے ہوش ہو جانا

ضُعفِ ہاضِمَہ

ہاضمے کی وہ حالت جس میں کھانا اچھی طرح نہ ہضم ہو سکے، ہاضمے کی خرابی، بدہضمی، معدہ کی گرانی یا خرابی، سوءِ ہضم، فسادِ ہضم، ہضمِ ناقص، تخمہ

ضَُعْفِ مَثانَہ

مثانَہ کی کمزوری جس میں بار بار پیشاب آتا ہے

ضِعْفِ تَناسُب

(کیمیا) یہ قاعدہ کہ کسی مرکب شے کے ہر جزو کا ایک خاص وزن بھی ہوتا ہے اور وہ دیگر اشیاء کے ساتھ صرف مقررہ وزن یا تناسب کے مطابق مخلوط ہو سکتا ہے

ضِعْفی

ضِعف (رک) سے منسوب یا متعلق ، متعدد۔

ضُعَفا

ضعیف کی جمع

جُفْتِ ضِعْف

(علم ریاضی) دگنا یا جوڑا حصہ۔

ذَیلِی ضِعْف

وہ عدد جسے کسی عدد صحیح سے ضرب دینے سے عدد معلوم حاصل ہو ، جُزو ضربی .

نَظَر میں ضُعف آنا

۔نگاہ کا کمزور ہونا۔؎

نَظَر میں ضُعف آنا

نگاہ کا کمزور ہو جانا، بینائی خراب ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسْط مُدَّتِی کے معانیدیکھیے

وَسْط مُدَّتِی

vast-muddatiiवस्त-मुद्दती

اصل: عربی

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

وَسْط مُدَّتِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درمیانی مدت کا، درمیانی عرصے کا، درمیانی عرصے یا مدت سے منسوب یا متعلق نیز مدت پوری ہونے سے قبل کا

Urdu meaning of vast-muddatii

  • Roman
  • Urdu

  • daramyaanii muddat ka, daramyaanii arse ka, daramyaanii arse ya muddat se mansuub ya mutaalliq niiz muddat puurii hone se qabal ka

English meaning of vast-muddatii

Noun, Feminine

वस्त-मुद्दती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मध्यावधि, मध्य कालिक, मध्यावधि से संबंधित, निश्चित समय से पहले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضُعْف

ناتوانی، کمزوری، نقاہت

ضِعْف

وہ عدد جو کسی چھوٹے عدد سے بلا کسر پورا تقسیم ہو جائے، چھوٹے عدد کا ضعف کہلاتا ہے

ضَعْف

بیہوشی، غشی

ضُعْف دِل

دل کی کمزوری، دل کا ضعیف و ناتواں ہونا

ضُعْف آنا

کمی واقع ہونا، کمزور ہو جانا، گھٹ جانا

ضُعْف ہونا

کمزور ہونا، ناتواں ہونا

ضُعْف کَرنا

نڈھال ہونا، کمزوری محسوس کرنا، غش کھانا

ضُعْفِ جِگَر

جگر یا کلیجے کے فعل کا بگڑ جانا، کلیجے کی ناطاقتی، جگر کی وہ حالت جس میں قوّتِ جاذبہ کم ہو جائے

ضُعْفِ بَصَر

آنکھوں کی روشنی کم ہونا، نظر یا بینائی کی کمزوری

ضُعْفِ قَلْب

دل کی کمزوری

ضُعْفِ ہَضْم

ہاضمے کی کمزوری یا خرابی

ضُعْفِ مِعْدَہ

معدے کی وہ حالت جس میں کھانا اچھی طرح ہضم نہ ہو سکے، معدے کی خرابی اور کمزوری

ضُعْفُ الْعَقْل

عقل کی کمی، دیوانگی

ضُعْفِ باہ

قوّتِ مردانگی کی کمی، شہوت کی کمی

ضُعْفِ اِیمان

ایمان کی ناپختگی ، یقین کی کمزوری ۔

ضُعْفِ پیری

بڑھاپے کی کمزروی

ضُعْفِ دِمَاغ

دماغ کی کمزوری، تھوڑے سے کام سے دماغ کا تھک جانا

ضُعْف پَیدا ہونا

کمی واقع ہونا، کمزوری آنا

ضُعْفِ حافِظَہ

وہ، جس کو بات زیادہ دیر تک یاد نہ رہے

ضُعْفُ الْعَقْلی

weakness of mind

ضُعْفِ اَعْصاب

وہ جس کی ہڈیاں کمزور ہوں

ضُعْفِ تالِیف

(بلاغت) جملے کے در وبست کا ، نحوی قواعد کی رو سے غلط یا کمزور ہونا نیز خلافِ محاورہ و روزمرّہ ہونا ، ڈھیلا ، پھسپھسا ہونا ۔

ضُعْفِ اِشْتِہا

بھوک کی کمی، بد ہضمی

ضُعْفِ بَصارَت

آنکھوں کی روشنی کم ہونا، نظر یا بینائی کی کمزوری

ضُعْفِ اِعْتِقاد

عقیدہ و اعتقاد میں کمی

ضُعفِ نَظَر

بصارت کی کمی، کم دکھائی پڑنا، آنکھوں کی کمزوری

ضَعْف آنا

غش آنا ، بے ہوش ہو جانا

ضُعفِ ہاضِمَہ

ہاضمے کی وہ حالت جس میں کھانا اچھی طرح نہ ہضم ہو سکے، ہاضمے کی خرابی، بدہضمی، معدہ کی گرانی یا خرابی، سوءِ ہضم، فسادِ ہضم، ہضمِ ناقص، تخمہ

ضَُعْفِ مَثانَہ

مثانَہ کی کمزوری جس میں بار بار پیشاب آتا ہے

ضِعْفِ تَناسُب

(کیمیا) یہ قاعدہ کہ کسی مرکب شے کے ہر جزو کا ایک خاص وزن بھی ہوتا ہے اور وہ دیگر اشیاء کے ساتھ صرف مقررہ وزن یا تناسب کے مطابق مخلوط ہو سکتا ہے

ضِعْفی

ضِعف (رک) سے منسوب یا متعلق ، متعدد۔

ضُعَفا

ضعیف کی جمع

جُفْتِ ضِعْف

(علم ریاضی) دگنا یا جوڑا حصہ۔

ذَیلِی ضِعْف

وہ عدد جسے کسی عدد صحیح سے ضرب دینے سے عدد معلوم حاصل ہو ، جُزو ضربی .

نَظَر میں ضُعف آنا

۔نگاہ کا کمزور ہونا۔؎

نَظَر میں ضُعف آنا

نگاہ کا کمزور ہو جانا، بینائی خراب ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسْط مُدَّتِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسْط مُدَّتِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone