تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسمَہ اَبرُو" کے متعقلہ نتائج

وَسمہ

نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں

وَسمَہ پوش

وہ جو وسمہ (نیل کی پتیوں) سے رنگے ہوئے کپڑے پہنے

وَسمَہ دار

وسمہ (نیل کے پتوں) سے رنگا ہوا (کپڑا وغیرہ)

وَسمَہ اَبرُو

ابرو کو مزید سیاہ کرنے کے لیے وسمہ لگانا ؛ ابرو کا سنگھار

وَسمَہ ہونا

بالوں میں خضاب لگا ہونا ؛ مانگ پٹی ہونا ۔

وَسمَہ کَرنا

بالوں میں خضاب لگانا ؛ وسمہ لگانا ۔

وَسمَہ لگانا

خضاب لگانا، بالوں کو رنگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسمَہ اَبرُو کے معانیدیکھیے

وَسمَہ اَبرُو

vasma-e-abruuवसमा-ए-अबरू

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

وَسمَہ اَبرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابرو کو مزید سیاہ کرنے کے لیے وسمہ لگانا ؛ ابرو کا سنگھار

شعر

Urdu meaning of vasma-e-abruu

  • Roman
  • Urdu

  • abruu ko maziid syaah karne ke li.e vasima lagaanaa ; abruu ka singhaar

English meaning of vasma-e-abruu

Noun, Masculine

  • eyebrows like leaves of indigo

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَسمہ

نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں

وَسمَہ پوش

وہ جو وسمہ (نیل کی پتیوں) سے رنگے ہوئے کپڑے پہنے

وَسمَہ دار

وسمہ (نیل کے پتوں) سے رنگا ہوا (کپڑا وغیرہ)

وَسمَہ اَبرُو

ابرو کو مزید سیاہ کرنے کے لیے وسمہ لگانا ؛ ابرو کا سنگھار

وَسمَہ ہونا

بالوں میں خضاب لگا ہونا ؛ مانگ پٹی ہونا ۔

وَسمَہ کَرنا

بالوں میں خضاب لگانا ؛ وسمہ لگانا ۔

وَسمَہ لگانا

خضاب لگانا، بالوں کو رنگنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسمَہ اَبرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسمَہ اَبرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone