تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَسِیلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیلَہ کے معانیدیکھیے
وَسِیلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب
- سہارا، آسرا
- دست گیری، حمایت، اعانت، مدد
- وہ شخص جو سفارش یا شفاعت کرے، وہ چیز جو کسی حد تک پہنچنے کا ذریعہ ہو
- جنت کا سب سے اعلیٰ درجہ جو رسول کریم صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے لیے مخصوص ہے
- نیک عمل، صالح عمل
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
وضاحتی ویڈیو
شعر
مشکل کو سمجھنے کا وسیلہ نکل آتا
تم بات تو کرتے کوئی رستہ نکل آتا
English meaning of vasiila
Noun, Masculine
- medium, means, resource
- help, support
- intercessor, one who recommends or speaks in favour of
- cause, reason
वसीला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साधन, ज़रिया, वास्ता, सबब, माध्यम, उपकरण, विचौलिया
- सहारा, आसरा
- समर्थन, सहयोग, सहायता
- वह व्यक्ति जो सिफ़ारिश करे, वह चीज़ जो किसी हद तक पहुँचने का माध्यम बने
- जन्नत की वो सबसे उच्च कोटी जो पैग़म्बर मोहम्मद के लिए मख़सूस विशिष्ट है
- अच्छे कर्म, नेक कर्म
وَسِیلَہ کے مترادفات
وَسِیلَہ سے متعلق محاورے
وَسِیلَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَسِیلَہ)
وَسِیلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔