تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیلَۂ نَجات" کے متعقلہ نتائج

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمْلَہ وَر

حملہ آور کا مخفف، چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

حَمْلَہ وَری

حَمْلَہ کَرنا

حَمْلَۂ دَم

انجماد حون

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلَہ آوَری

حملہ، چڑھائی، دھاوا

حَمْلَہ سَنبھالْنا

وار روکنا

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

خود کُش حَمْلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیلَۂ نَجات کے معانیدیکھیے

وَسِیلَۂ نَجات

vasiila-e-najaatवसीला-ए-नजात

اصل: عربی

وزن : 1212121

وَسِیلَۂ نَجات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راہِ نجات ؛ بخشش یا مغفرت کا ذریعہ ۔

English meaning of vasiila-e-najaat

Noun, Masculine

  • means of salvation

वसीला-ए-नजात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुक्ति का साधन, मोक्ष का ज़रीया, छुटकारे का उपाय, बचने का तरीक़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیلَۂ نَجات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیلَۂ نَجات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone