تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصِیلَہ کے معانیدیکھیے

وَصِیلَہ

vasiilaवसीला

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَصَلَ

  • Roman
  • Urdu

وَصِیلَہ کے اردو معانی

  • وصل کرانے والا، دو چیزوں کے درمیان میل اور جوڑ پیدا کرنے والا، ملانے والا
  • وہ اونٹنی جو پہلی بار مادہ بچہ جنے اور اس کے بعد بھی مادہ بچہ جنے، درمیان میں نر بچہ پیدا نہ ہو، ایام جاہلیت میں اہل عرب ایسی اونٹنی کو بتوں کے نام پر چھوڑ دیتے تھے، اسلام نے اس فعل کو ممنوع قرار دیا، نیز ایسی بکری
  • کرتی، قمیص

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَسِیلَہ

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

Urdu meaning of vasiila

  • Roman
  • Urdu

  • vasl karaane vaala, do chiizo.n ke daramyaan mel aur jo.D paida karne vaala, milaane vaala
  • vo u.unTnii jo pahlii baar maadda bachcha jane aur is ke baad bhii maadda bachcha jane, daramyaan me.n nar bachcha paida na ho, ayyaam-e-jaahliiyat me.n ahal arab a.isii u.unTnii ko buto.n ke naam par chho.D dete the, islaam ne is pheal ko mamnuu qaraar diyaa, niiz a.isii bikrii
  • kartii, qamiis

وَصِیلَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone