تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَسِیعُ النَّظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیعُ النَّظَر کے معانیدیکھیے
وَسِیعُ النَّظَر کے اردو معانی
صفت
- جس کی نظر میں وسعت ہو، بلند خیال
شعر
فردا کا دھیان باندھ کے کہتا ہے مجھ سے دل
تو میری طرح کیوں نہ وسیع النظر ہوا
گزرے رہ جنوں سے بہت کارواں مگر
وہ چوٹ کھا گئے جو وسیع النظر نہ تھے
English meaning of vasii'-un-nazar
Adjective
- far-sighted, far-seeing, broad-minded, magnanimous
वसी'-उन-नज़र के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी दृष्टि दूर तक देख सकती हो, अग्रशोची, दूरदर्शी, बुद्धिमान्, अनुभव संपन्न
وَسِیعُ النَّظَر کے مترادفات
وَسِیعُ النَّظَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَسِیعُ النَّظَر)
وَسِیعُ النَّظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔