تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیعُ القَلبی" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیعُ القَلبی کے معانیدیکھیے

وَسِیعُ القَلبی

vasii'-ul-qalbiiवसी'-उल-क़ल्बी

اصل: عربی

وزن : 12222

وَسِیعُ القَلبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فراخ دلی، کشادہ دلی، اعلیٰ ظرفی، سیر چشمی

English meaning of vasii'-ul-qalbii

Noun, Feminine

  • large-heartedness

वसी'-उल-क़ल्बी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विशालहृदयता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیعُ القَلبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیعُ القَلبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone