تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَسِیْعُ القَلْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیْعُ القَلْب کے معانیدیکھیے
وَسِیْعُ القَلْب کے اردو معانی
صفت
- کشادہ دل، فراخ دل، ظرف والا، سیر چشم
شعر
جہان تنگ کی تنگی سے میرا کیا علاقہ
وسیع القلب ہوں دنیا کشادہ چاہتا ہوں
کسی کے ساتھ دینے کا کوئی امکاں نہیں ہوتا
وسیع القلب ہونا اس قدر آساں نہیں ہوتا
English meaning of vasii'-ul-qalb
Adjective
- large-hearted, generous heart
वसी'-उल-क़ल्ब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके हृदय में बड़ी गुंजाइश हो, बहुत ही उदार, उत्तान हृदय, उदाराशय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَسِیْعُ القَلْب)
وَسِیْعُ القَلْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔