تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیع المَشرَب" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیع المَشرَب کے معانیدیکھیے

وَسِیع المَشرَب

vasii'-ul-mashrabवसी'-उल-मशरब

اصل: عربی

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

وَسِیع المَشرَب کے اردو معانی

صفت، واحد

  • آزاد خیال، روشن ضمیر، کھلے ذہن کا، جو اپنے مشرب کے علاوہ دوسروں کے مشرب کو گوارا کرسکے، دوسروں کے مسلک کے لیے دل میں گنجائش رکھنے والا روادار نیز جس کے مسلک میں وسعت ہوں

Urdu meaning of vasii'-ul-mashrab

  • Roman
  • Urdu

  • aazaad Khyaal, roshan zamiir, khule zahan ka, jo apne mashrab ke ilaava duusro.n ke mashrab ko gavaara karaske, duusro.n ke maslak ke li.e dil me.n gunjaa.ish rakhne vaala ravaadaar niiz jis ke maslak me.n vusat huu.n

English meaning of vasii'-ul-mashrab

Adjective, Singular

  • liberal-minded, enlightened, open-minded, the one who believes in every religion and does not hurt anyone

वसी'-उल-मशरब के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • पूर्वाग्रहमुक्त, प्रबुद्ध, जो हर एक धर्म पर आस्था रखे और किसी का दिल न दुखाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیع المَشرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیع المَشرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone