تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیعُ الخَیال" کے متعقلہ نتائج

ناراض

ناخوش، خفا، برہم، آزردہ

ناراضی

ناخوشی، خفگی، برہمی، نارضا مندی

ناراضگی

(رک : نا (۴) کا تحتی) ناراض ہونا ، نا خوش ہونا ، خفگی ۔

ناراض ہونا

ناراض کرنا (رک) کا لازم ، ناخوش ہونا ، خفا ہونا ، غصے ہونا ۔

ناراض رَہنا

ناخوش ، خفا یا برگشتہ رہنا ۔

ناراض کَرنا

خفا کرنا، رنجیدہ کرنا

ناراضْگی مول لینا

کسی کو ناراض کرنا ، خفگی کا سامان کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیعُ الخَیال کے معانیدیکھیے

وَسِیعُ الخَیال

vasii'-ul-KHayaalवसी'-उल-ख़याल

اصل: عربی

وزن : 122121

وَسِیعُ الخَیال کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کے خیالات میں وسعت ہو، مختلف لوگوں یا مذاہب کے بارے میں نیک خیال رکھنے والا، بہت کھلے دل کا، بہت روادار، وسیع مشرب

English meaning of vasii'-ul-KHayaal

Adjective

वसी'-उल-ख़याल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो जिनके विचार बड़े हो, विभिन्न लोगों या धर्मों की ध्यान रखने वाला, बहुत खुले दिल का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیعُ الخَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیعُ الخَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone