تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیعُ الاِختِیار" کے متعقلہ نتائج

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیعُ الاِختِیار کے معانیدیکھیے

وَسِیعُ الاِختِیار

vasii'-ul-iKHtiyaarवसी'-उल-इख़्तियार

اصل: عربی

وزن : 1222121

وَسِیعُ الاِختِیار کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ اختیار والا، بہت حاکمیت والا

English meaning of vasii'-ul-iKHtiyaar

Adjective

  • enjoying extensive powers, high powered

वसी'-उल-इख़्तियार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यापक शक्तियों वाला, उच्च स्तरीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیعُ الاِختِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیعُ الاِختِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone