تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیعُ الفِضا" کے متعقلہ نتائج

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیعُ الفِضا کے معانیدیکھیے

وَسِیعُ الفِضا

vasii'-ul-fizaaवसी'-उल-फ़िज़ा

اصل: عربی

وزن : 12212

وَسِیعُ الفِضا کے اردو معانی

صفت

  • جگہ جس کا صحن لمبا چوڑا اور کشادہ ہو نیز بہت کھلی جگہ

English meaning of vasii'-ul-fizaa

Adjective

  • a place whose field is wide and open

वसी'-उल-फ़िज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो जगह जिसका मैदान लंबा चौड़ा और फैला हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیعُ الفِضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیعُ الفِضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone