تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیع و عَرِیض" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیع و عَرِیض کے معانیدیکھیے

وَسِیع و عَرِیض

vasii'-o-'ariizवसी'-ओ-'अरीज़

اصل: عربی

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

وَسِیع و عَرِیض کے اردو معانی

صفت

  • جو بہت لمبائی اور چوڑائی رکھتا ہو، بہت لمبا چوڑا، بہت وسیع، کشادہ، فراخ

Urdu meaning of vasii'-o-'ariiz

  • Roman
  • Urdu

  • jo bahut lambaa.ii aur chau.Daa.ii rakhtaa ho, bahut lambaa chau.Daa, bahut vasiia, kushaada, faraaKh

English meaning of vasii'-o-'ariiz

Adjective

  • very vast, spacious, wide and expansive, too long and wide

वसी'-ओ-'अरीज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो बहुत लंबाई और चौड़ाई रखता हो, बहुत लंबा चौड़ा, बहुत विशाल, कुशादा, शानदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیع و عَرِیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیع و عَرِیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone