تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصْف لانا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصْف لانا کے معانیدیکھیے

وَصْف لانا

vasf laanaaवस्फ़ लाना

محاورہ

وَصْف لانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

English meaning of vasf laanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • develop a quality, attain an attribute

वस्फ़ लाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • वस्फ़ पैदा करना नीज़ ख़ूबी बयान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصْف لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصْف لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone