تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصف گِننا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصف گِننا کے معانیدیکھیے

وَصف گِننا

vasf gin.naaवस्फ़ गिनना

محاورہ

وَصف گِننا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • خوبیاں شمار کرنا، خوبیوں میں شمار کرنا، خوبی سمجھنا، تعریف کرنا

English meaning of vasf gin.naa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • count qualities in someone, praise someone for all good qualities

वस्फ़ गिनना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • गुणगान करना, गुण गिनना, सद्गुणों को समझना, स्तुति करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصف گِننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصف گِننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone