تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَصْفِ اِضافی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَصْفِ اِضافی کے معانیدیکھیے
وَصْفِ اِضافی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف
شعر
مصحفیؔ کو نہیں کچھ وصف اضافی سے تو کام
شعر کہنا زبس اس کا صفت ذاتی ہے
English meaning of vasf-e-izaafii
वस्फ़-ए-इज़ाफ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह गुण जो स्वाभाविक न हो, बीच में पैदा हो गया हो।
- वो विशेषता जो कृत्रिम हो स्वाभाविक न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَصْفِ اِضافی)
وَصْفِ اِضافی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔