تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَم کے معانیدیکھیے
وَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوجن، آماس، بیماری یا چوٹ کے سبب جسم کے کسی حصے کا پھول جانا
- غصے سے سوجا ہوا، نہایت ناراض
- پھوڑا، دمبل
شعر
کہاں تک بھلا روؤ گے میرؔ صاحب
اب آنکھوں کے گرد اک ورم دیکھتے ہیں
بے چینیوں کے ساتھ ٹہل کر تمام رات
پاؤں میں رہ گئے ہیں ورم اور کچھ نہیں
اب ضعف جنوں کوچۂ جاناں میں بہا دے
کب تک یہ ورم پاؤں پر آشفتہ سری سے
English meaning of varam
Noun, Masculine
- swelling, inflammation
- tumour, imposthume
- enraged, angry
वरम के हिंदी अर्थ
وَرَم کے قافیہ الفاظ
وَرَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرَم)
وَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔