تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقتاًَ فوَقتاً" کے متعقلہ نتائج

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْدھامیں پَڑنا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو بَدّھی

دو پٹیوں سے بنا ہوا.

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقتاًَ فوَقتاً کے معانیدیکھیے

وَقتاًَ فوَقتاً

vaqtan-fa-vaqtanवक़्तन-फ़-वक़्तन

نیز - وَقۃً فَوَقۃً

اصل: عربی

وَقتاًَ فوَقتاً کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • (رک : وقتاً فوقتاً) ؛ کبھی کبھی ، کسی کسی وقت ، گاہے گاہے ؛ حسب موقع ۔
  • کبھی کبھی، کسی کسی وقت، گاہے گاہے، حسب موقع، اپنے اپنے موقعے پر

English meaning of vaqtan-fa-vaqtan

Adverb, Adjective

  • time to time
  • from time to time, periodically

वक़्तन-फ़-वक़्तन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • कभी कभी, परिस्थिति के अनुसार, अपने अपने समय पर
  • यदा कदा, कभी-कभी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقتاًَ فوَقتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقتاًَ فوَقتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone