تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت ضائِع کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت ضائِع کَرنا کے معانیدیکھیے

وَقْت ضائِع کَرنا

vaqt zaa.e' karnaaवक़्त ज़ाए' करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَقْت ضائِع کَرنا کے اردو معانی

  • بے کار مشغلوں میں وقت بسر کرنا
  • لاحاصل مشغلوں میں کام کا وقت برباد کرنا، وقت برباد کرنا

Urdu meaning of vaqt zaa.e' karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be kaar mashaglo.n me.n vaqt basar karnaa
  • laahaasil mashaglo.n me.n kaam ka vaqt barbaad karnaa, vaqt barbaad karnaa

English meaning of vaqt zaa.e' karnaa

  • spending time in idle pursuits, to waste time

वक़्त ज़ाए' करना के हिंदी अर्थ

  • बेकार की गतिविधियों में समय व्यतीत करना
  • निष्फल व्यस्तता काम का समय बर्बाद करना, समय बर्बाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت ضائِع کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت ضائِع کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone