تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت سَب کُچھ کَرا لیتا ہے" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت سَب کُچھ کَرا لیتا ہے کے معانیدیکھیے

وَقت سَب کُچھ کَرا لیتا ہے

vaqt sab kuchh karaa letaa haiवक़्त सब कुछ करा लेता है

ضرب المثل

وَقت سَب کُچھ کَرا لیتا ہے کے اردو معانی

  • موقع اور ضرورت کے وقت انسان وہ کام کر لیتا ہے جو اس سے یوں عموماً نہیں ہو سکتے
  • مجبوری کے موقع پر بولتے ہیں
  • وقت اور ضرورت پڑنے پر سب کچھ کرنا پڑتا ہے

English meaning of vaqt sab kuchh karaa letaa hai

  • necessity makes us do all things

वक़्त सब कुछ करा लेता है के हिंदी अर्थ

  • अवसर और आवश्यकता के समय मनुष्य वह काम कर लेता है जो वह प्राय: अर्थात आमतौर पर नहीं कर सकता
  • मजबूरी के अवसर पर बोलते हैं
  • समय एवं आवश्यकता पड़ने पर सब कुछ करना पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت سَب کُچھ کَرا لیتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت سَب کُچھ کَرا لیتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone