تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت پُورا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت پُورا کَرنا کے معانیدیکھیے

وَقْت پُورا کَرنا

vaqt puuraa karnaaवक़्त पूरा करना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

وَقْت پُورا کَرنا کے اردو معانی

 

  • زندگی کے دن پورے کرنا، جیسے تیسے گزر بسر کرنا

Urdu meaning of vaqt puuraa karnaa

Roman

  • zindgii ke din puure karnaa, jaise taise guzar basar karnaa

English meaning of vaqt puuraa karnaa

 

  • to expend life time

वक़्त पूरा करना के हिंदी अर्थ

 

  • ज़िंदगी के दिन पूरे करना, जैसे-तैसे जीवन-यापन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت پُورا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت پُورا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone