تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت پَر" کے متعقلہ نتائج

جَمْعِیَّت

اطمینان، سکون قلب

جَمْعِیَّتِ دِل

collectedness, reflection, tranquility, peace of heart

جَمْعِیَّتِ خاطِر

تسلّی، تشفی، دلجمعی، سکون قلب

جَمْعِیَّتِ اَقوام

League of Nations

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

جَمْعِیَّتی

جمعیت (رک) سے منسوب یا متعلق .

جَمْعِیَّت پَکَڑنا

(حامیوں کا) گروہ اکھٹا کرنا ، جماعت تیار کرلینا .

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت پَر کے معانیدیکھیے

وَقْت پَر

vaqt parवक़्त पर

Roman

وَقْت پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • زمانے میں ، عہد میں ، دور میں ۔
  • ضرورت کے وقت ؛ مصیبت کے وقت ، پریشانی میں۔
  • عین موقعے پر ؛ (کسی خاص) موقعے پر ، مناسب موقعے پر ، حسب موقع
  • فصل کے وقت پر ، موسم کے وقت پر ، وقت مقررہ پر ، معینہ وقت پر
  • ۔ عین موقع پر۔ ضرورت کے وقت۔مصیبت کے وقت۔؎

Urdu meaning of vaqt par

Roman

  • zamaane me.n, ahd me.n, daur me.n
  • zaruurat ke vaqt ; musiibat ke vaqt, pareshaanii me.n
  • a.in mauke par ; (kisii Khaas) mauke par, munaasib mauke par, hasab mauqaa
  • fasal ke vaqt par, mausam ke vaqt par, vaqt muqarrara par, muayynaa vaqt par
  • ۔ a.in mauqaa par। zaruurat ke vaqt।musiibat ke vaqt।

English meaning of vaqt par

Adverb

  • in time, seasonably, at the proper time, in the nick of time, in time of need
  • timely, on time
  • at the exact moment

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْعِیَّت

اطمینان، سکون قلب

جَمْعِیَّتِ دِل

collectedness, reflection, tranquility, peace of heart

جَمْعِیَّتِ خاطِر

تسلّی، تشفی، دلجمعی، سکون قلب

جَمْعِیَّتِ اَقوام

League of Nations

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

جَمْعِیَّتی

جمعیت (رک) سے منسوب یا متعلق .

جَمْعِیَّت پَکَڑنا

(حامیوں کا) گروہ اکھٹا کرنا ، جماعت تیار کرلینا .

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone