تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت پَر بھاگ جانا مَردانگی نَہیں ہے" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت پَر بھاگ جانا مَردانگی نَہیں ہے کے معانیدیکھیے

وَقت پَر بھاگ جانا مَردانگی نَہیں ہے

vaqt par bhaag jaanaa mardaangii nahii.n haiवक़्त पर भाग जाना मर्दानगी नहीं है

ضرب المثل

وَقت پَر بھاگ جانا مَردانگی نَہیں ہے کے اردو معانی

  • لڑائی اور مصیبت کے وقت ہٹ جانا بزدلی ہے
  • جب لڑنا چاہیے تب بھاگ جانا بہادری نہیں

English meaning of vaqt par bhaag jaanaa mardaangii nahii.n hai

  • it is not brave to run away when you ought to fight

वक़्त पर भाग जाना मर्दानगी नहीं है के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई और मुसीबत के समय हट जाना कायरता है
  • जब लड़ना चाहिए तब भाग जाना बहादुरी नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت پَر بھاگ جانا مَردانگی نَہیں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت پَر بھاگ جانا مَردانگی نَہیں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone