تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں کے معانیدیکھیے

وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں

vaqt pa.Dne par gadhe ko baap banaate hai.nवक़्त पड़ने पर गधे को बाप बनाते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں کے اردو معانی

  • پریشانی یا لاچاری کی حالت میں ادنیٰ لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

Urdu meaning of vaqt pa.Dne par gadhe ko baap banaate hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaanii ya laachaarii kii haalat me.n adnaa logo.n kii bhii Khushaamad karnii pa.Dtii hai

वक़्त पड़ने पर गधे को बाप बनाते हैं के हिंदी अर्थ

  • परेशानी या लाचारी की हालत में अदना लोगों की भी ख़ुशामद करनी पड़ती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone