تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے کے معانیدیکھیے

وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے

vaqt nahii.n rahtaa baat rah jaatii haiवक़्त नहीं रहता बात रह जाती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے کے اردو معانی

  • موقع نکل جاتا ہے اور گلہ شکوہ رہ جاتا ہے، کام نکل جاتا ہے البتہ جو مصیبت کے وقت مدد نہ کرے اس کی بے وفائی یاد رہتی ہے

Urdu meaning of vaqt nahii.n rahtaa baat rah jaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa nikal jaataa hai aur gala shikva rah jaataa hai, kaam nikal jaataa hai albatta jo musiibat ke vaqt madad na kare us kii bevafaa.ii yaad rahtii hai

English meaning of vaqt nahii.n rahtaa baat rah jaatii hai

  • difficulties get resolved with time, but people's harsh treatment is never forgotten

वक़्त नहीं रहता बात रह जाती है के हिंदी अर्थ

  • मौक़ा निकल जाता है और गिला-शिकवा रह जाती है, काम निकल जाता है मगर जो मुसीबत के वक़्त मदद न करे उस की बेवफ़ाई और साथ न देना याद रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

tip, reward

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت نَہِیں رَہْتا بات رَہ جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone