تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا" کے متعقلہ نتائج

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا کے معانیدیکھیے

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

vaqt kaa ronaa be-vaqt kii ha.nsii se achchhaaवक़्त का रोना बे-वक़्त की हँसी से अच्छा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا کے اردو معانی

  • ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

Urdu meaning of vaqt kaa ronaa be-vaqt kii ha.nsii se achchhaa

  • Roman
  • Urdu

  • har ek baat ke mauqaa aur vaqt ka lihaaz zaruurii hai, har baat apne apne mauqaa par jeb detii hai

English meaning of vaqt kaa ronaa be-vaqt kii ha.nsii se achchhaa

  • it is better to weep in season than to laugh out of season

वक़्त का रोना बे-वक़्त की हँसी से अच्छा के हिंदी अर्थ

  • हर एक बात के मौके़ और वक़्त का लिहाज़ ज़रूरी है, हर बात अपने अपने अवसर पर शोभा देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone