اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت زَوال کے معانیدیکھیے
وَقت زَوال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ وقت جب سورج نصف النہار پر پہنچنے کے بعد ڈھلنا شروع ہوتا ہے ، زوال کا وقت ، اُترنے کا وقت ؛ مراد : کسی کا عروج ختم ہونے کا زمانہ ۔
شعر
ہم تک آیا تو بہر لطف و کرم
تیرا وقت زوال تھا کیا تھا
تمہارے قدر سے اگر بڑھ رہی ہو پرچھائیں
سمجھ لو دھوپ کا وقت زوال ہونے لگا
یہ ڈوبتا ہوا سورج ٹھہر نہ جائے وصیؔ
اگر وہ سامنے وقت زوال آ جائے
English meaning of vaqt-e-zavaal
Noun, Masculine
- time for decline, descension, time of sunset
वक़्त-ए-ज़वाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी के डूबने, ढलने का समय, सूर्यास्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقت زَوال)
وَقت زَوال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔