تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقت رُخصَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت رُخصَت کے معانیدیکھیے
وَقت رُخصَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رخصتی کا وقت؛ (مجازاً) مرنے کی گھڑی نیز رخصت ہوتے ہوئے، بچھڑتے ہوئے
شعر
وقت رخصت نشانی جو طلب کی تو کہا
داغ کافی ہے جدائی کا اگر یاد رہے
وقت رخصت الوداع کا لفظ کہنے کے لیے
وہ ترے سوکھے لبوں کا تھرتھرانا یاد ہے
وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں
English meaning of vaqt-e-ruKHsat
Noun, Masculine
- time of parting/ separation
वक़्त-ए-रुख़्सत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विदा होने का समय, जाते समय, चलते वक्त ,मरने की घड़ी नीज़ रुख़स्त होते हुए, बिछड़ते हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقت رُخصَت)
وَقت رُخصَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔