تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

مُن٘ھ چُھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

رک : پیش کا تحتی: پیش رو

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں کے معانیدیکھیے

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

vaqt-e-piirii shabaab kii baate.n, aisii hai.n jaise KHvaab kii baate.nवक़्त-ए-पीरी शबाब की बातें, ऐसी हैं जैसे ख़्वाब की बातें

ضرب المثل

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں کے اردو معانی

  • بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

English meaning of vaqt-e-piirii shabaab kii baate.n, aisii hai.n jaise KHvaab kii baate.n

  • to talk like a youth in old age is like talking in a dream

वक़्त-ए-पीरी शबाब की बातें, ऐसी हैं जैसे ख़्वाब की बातें के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे के ज़माने में जवानी की बातें ख़्वाब की बातें मालूम होती हैं यानी अविश्वसनीय मालूम होती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone