تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقتِ نَزَاعْ" کے متعقلہ نتائج

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

خُصُومات

تنازعات، لڑائیاں جھگڑے، بحث و مباحثہ

وَکِیل بالخُصُومَت

(فقہ) وکیل صفائی ۔

وَجَہِ خُصُومَت

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خوش اِمْتِیازی

اچھائی کے لئے فرق یا تمیز کرنا ، حُسنِ انتجاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقتِ نَزَاعْ کے معانیدیکھیے

وَقتِ نَزَاعْ

vaqt-e-nazaa'वक़्त-ए-नज़ा'

وزن : 22121

وَقتِ نَزَاعْ کے اردو معانی

  • سکرات الموت
  • حالت نزع میں
  • جس پر سکوت مرگ طاری ہو
  • جس کی تخلیقی قوت ختم ہو چکی ہو
  • جانکنی کی حالت میں, جانکنی کا وقت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَقت نَزع

جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، وقتِ آخر نیز موت کے وقت، مرتے وقت

English meaning of vaqt-e-nazaa'

  • At the time of death
  • time of agony of death ; time of death struggle
  • time of rigor, specially the time of rigor of death

वक़्त-ए-नज़ा' के हिंदी अर्थ

  • मृत्यु के समय
  • मृत्यु की पीड़ा का समय; मृत्यु संघर्ष का समय
  • कठोरता का समय, विशेष रूप से मृत्यु का कठोरता का समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقتِ نَزَاعْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقتِ نَزَاعْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone