اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت فُرصَت کے معانیدیکھیے
وَقت فُرصَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کام سے فارغ ہونے کے بعد کا وقت، فرصت کا زمانہ نیز فرصت کے وقت، جب موقع اور مہلت ہو
شعر
میں نے کہا کبھی تو تشریف لاؤ بولے
معذور رکھیے وقت فرصت نہیں ہے کوئی
وقت فرصت کا انتظار کروں
اتنی فرصت کہاں جناب مجھے
دیے جاتے ہیں آج کچھ لکھ کے تم کو
اسے وقت فرصت مگر دیکھ لینا
English meaning of vaqt-e-fursat
Noun, Masculine
- free time, spare time
वक़्त-ए-फ़ुर्सत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काम से ख़ाली होने के बाद का वक़्त, जब मौक़ा और मोहलत हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقت فُرصَت)
وَقت فُرصَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔