تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقت عَزِیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت عَزِیز کے معانیدیکھیے
وَقت عَزِیز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قیمتی وقت ، قیمتی ایام ، زندگی کے قیمتی لمحات
شعر
غیرت یوسف ہے یہ وقت عزیز
میرؔ اس کو رائیگاں کھوتا ہے کیا
رشک یوسف ہے آہ وقت عزیز
عمر اک بار کاروانی ہے
رائیگاں ہونے نہ دو اے شوقؔ تم وقت عزیز
یہ وہ شے ہے جو نہیں ملتی ہے کھو جانے کے بعد
English meaning of vaqt-e-'aziiz
Noun, Masculine
- precious, treasured time
वक़्त-ए-'अज़ीज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ीमती वक़्त, ज़िंदगी के क़ीमती लमहात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقت عَزِیز)
وَقت عَزِیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔