تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت اَخِیر" کے متعقلہ نتائج

اَخِیْر

انتہا، حد، خاتمہ

اَخِیْرَہ

اخیر کی تانیث، آخر کو، انجام کار، بالاخر

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اَخِیْر کو

آخر کار، انجام کار

اَخِیْرُوْس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی

اَخِیْر میں

تمام مرحلوں کے بعد، سب کے بعد

اَخِیْر کَرنا

ختم کرنا، تمام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت اَخِیر کے معانیدیکھیے

وَقت اَخِیر

vaqt-e-aKHiirवक़्त-ए-अख़ीर

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

وَقت اَخِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موت کا وقت ، دم نزع ، زندگی کے آخری چند لمحے ، آخری وقت

شعر

Urdu meaning of vaqt-e-aKHiir

  • Roman
  • Urdu

  • maut ka vaqt, dam nazaa, zindgii ke aaKhirii chand lamhe, aaKhirii vaqt

English meaning of vaqt-e-aKHiir

Noun, Masculine

  • time of death

वक़्त-ए-अख़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मौत का वक़्त, ज़िंदगी के आख़िरी चंद लम्हे, आख़िरी वक़्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخِیْر

انتہا، حد، خاتمہ

اَخِیْرَہ

اخیر کی تانیث، آخر کو، انجام کار، بالاخر

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اَخِیْر کو

آخر کار، انجام کار

اَخِیْرُوْس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی

اَخِیْر میں

تمام مرحلوں کے بعد، سب کے بعد

اَخِیْر کَرنا

ختم کرنا، تمام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت اَخِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت اَخِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone