تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت بِگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

بَچَت

باقی ماندہ، بچا ہوا، جو کچھ صرف کرکے رہ گیا ہو

بِچَھت

खराबी। दोष।

بانچِھت

وہ چیز جس کی خواہش یا تمنا کی جائے، مطلوب، منتخب کیِا ہوا، پسندیدہ

بِچھاتا

بچھوا، ایک پودا جس کے چھو جانے سے جسم میں خراش پیدا ہوجاتی ہے

بِچِتَّر

تصویر میں رنگ بھرنے والا، مصور

بِچَھٹْنا

بچھڑنا

بِچَھتْیا

چھپکلی

بِچِتْر

عجیب و غریب ، نادر ، حیرت انگیز ، خوش نما.

بَچْتی

بچت

بِچْھٹی

ایک قسم کا پودا جس کا پتہ بدن کو چھو جانے سے سخت کھجلی پیدا کرتا ہے، بچھو بوٹی

بیچْتا کیا ہے

کیا قدر و قیمت رکھتا ہے، کس کھیت کی مولی ہے

بِچھَونٹا

وہ چندہ جو حصے کے مطابق لگایا یا لیا جائے

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت بِگَڑنا کے معانیدیکھیے

وَقت بِگَڑنا

vaqt biga.Dnaaवक़्त बिगड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَقت بِگَڑنا کے اردو معانی

  • پریشانی یا زوال کا دور آجانا، ادبار آنا

    مثال آغا شاعر قزلباش آخر آخر، ضعیفی اور مجبوری کی زد میں آگئے تھے، ان کا وقت بگڑ گیا تھا۔

Urdu meaning of vaqt biga.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaanii ya zavaal ka daur aajaanaa, adbaar aanaa

वक़्त बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • पीड़ा एवं पतन का दिन आ जाना, परेशानी आना

    उदाहरण आग़ा शा'इर क़ज़लिबाश आख़िर आख़िर, ज़ईफ़ी और मजबूरी की ज़द में आ गए थे, उनका वक़्त बिगड़ गया था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَچَت

باقی ماندہ، بچا ہوا، جو کچھ صرف کرکے رہ گیا ہو

بِچَھت

खराबी। दोष।

بانچِھت

وہ چیز جس کی خواہش یا تمنا کی جائے، مطلوب، منتخب کیِا ہوا، پسندیدہ

بِچھاتا

بچھوا، ایک پودا جس کے چھو جانے سے جسم میں خراش پیدا ہوجاتی ہے

بِچِتَّر

تصویر میں رنگ بھرنے والا، مصور

بِچَھٹْنا

بچھڑنا

بِچَھتْیا

چھپکلی

بِچِتْر

عجیب و غریب ، نادر ، حیرت انگیز ، خوش نما.

بَچْتی

بچت

بِچْھٹی

ایک قسم کا پودا جس کا پتہ بدن کو چھو جانے سے سخت کھجلی پیدا کرتا ہے، بچھو بوٹی

بیچْتا کیا ہے

کیا قدر و قیمت رکھتا ہے، کس کھیت کی مولی ہے

بِچھَونٹا

وہ چندہ جو حصے کے مطابق لگایا یا لیا جائے

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت بِگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت بِگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone