تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقعَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقعَت کے معانیدیکھیے
وَقعَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عزت، مرتبہ، قدر، عظمت، بزرگی
- ساکھ، اعتبار
- شان و شوکت، حیثیت
- بلندی، اونچائی
- زور، بل، طاقت
- بڑائی
- آسیب
- لڑائی کی سختی
- قول کی مضبوطی، وثوق کلام
English meaning of vaq'at
Noun, Feminine
- respect, dignity, regard, importance, prestige
- weight, force
वक़'अत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इज़्ज़त, पद, सम्मान, महानता, बुजु़र्ग होने की अवस्था
- साख, विश्वास
- धूमधाम एवं वैभव
- सामाजिक प्रतिष्ठा
- उत्थान, ऊँचाई
- ज़ोर, शक्ति, ताक़त
- बड़ाई
- भूत-बाधा
- लड़ाई की सख़्ती
- कथन की मज़बूती, बात का भरोसा
وَقعَت سے متعلق محاورے
وَقعَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقعَت)
وَقعَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔