تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَلْوَلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَلْوَلَہ کے معانیدیکھیے
وَلْوَلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیک جذبہ
- جوش، خروش، امنگ، شوق، جذبہ، ترنگ
- غل، شور، غوغا، ہنگامہ
- نالہ، فریاد، واویلا
شعر
مسافرت کا ولولہ سیاحتوں کا مشغلہ
جو تم میں کچھ زیادہ ہے سفر کرو سفر کرو
English meaning of valvala
वलवला के हिंदी अर्थ
وَلْوَلَہ سے متعلق محاورے
وَلْوَلَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَلْوَلَہ)
وَلْوَلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔