تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلوَلَہ نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

وَلْوَلَہ

نیک جذبہ

وَلوَلا

ولولہ جو درست املا ہے, جوش، خروش، اُمنگ، شوق، جذبہ، ترنگ، غل، شور، غوغا، ہنگامہ، نالہ، فریاد، واویلا

وَلْوَلے

ولولہ کی جمع نیز مغیرہ صورت

وَلوَلَہ پَڑنا

شور پیدا ہونا، چلاہٹ اور شور وغل مچنا

وَلوَلَہ دینا

جذبہ پیدا کرنا، جوش اُبھارنا، اُمنگ دینا

وَلوَلَہ بَڑھنا

جوش میں اضافہ ہونا

وَلوَلَہ آنا

جوش آنا ، اُمنگ پیدا ہونا ۔

وَلوَلَہ سَرد پَڑنا

جذبہ ختم ہو جانا، جوش ٹھنڈا ہوجانا

وَلوَلَہ آنا

جوش آنا، جذبات ابھرنا

وَلوَلَہ ہونا

جوش ہونا، اُمنگ ہونا

وَلوَلَہ پانا

ہمت پانا، جوش میں آنا

وَلوَلَہ اُٹھنا

جوش پیدا ہونا، اُمنگ پیدا ہونا

وَلوَلَہ جاگنا

اُمنگ پیدا ہونا، شوق اُٹھنا

وَلوَلَہ بَھر دینا

جوش و خروش بڑھا دینا

وَلوَلَہ پَیدا کَرنا

اُمنگ پیدا کرنا، جوش و خروش اُبھارنا

وَلوَلَہ نِکَلنا

شوق پورا ہو جانا، ارمان پورا ہونے کی بنا پر جوش ٹھنڈا پڑ جانا

وَلوَلَہ جاتا رہنا

جوش یا اُمنگ نہ رہنا، جوش و جذبات کا ٹھنڈا پڑ جانا

وَلوَلَہ خَتْم ہونا

جوش و خروش زائل ہو جانا

وَلوَلَہ خَتْم ہو جانا

جوش و خروش زائل ہو جانا

وَلوَلَہ خیزی

جوش پیدا ہونے کی کیفیت

وَلوَلَہ کاری

جوش پیدا کرنے کا عمل

وَلوَلَہ اَنگیزی

جذباتی شدت، ولولہ بڑھنے کی کیفیت

وَلوَلَہ انگیز

ولولہ اُٹھانے والا، جوش پیدا کرنے والا

وَلوَلَہ خیز

جوش پیدا کرنے والا

وَلوَلَہ آ جانا

جوش آنا ، اُمنگ پیدا ہونا ۔

وَلوَلَہ کُوس و نَفِیر

طبل اور نفیری کا شور

وَلوَلَہ تَفَنگ

بندوق کی آواز

وَلوَلانا

رونا ، چیخنا ، چلانا ، (رک) بلبلانا ؛ اونٹ کی طرح بلبلانا ، خاص طور پر مستی کے عالم میں

وَلوَلاٹ

چیخ پکار، واویلا، ماتم

وَلْوَلے ہَوا ہونا

جوش ختم ہونا

وَلْوَلے پَیدا ہونا

رک : ولولے اُٹھنا ۔

وَلْوَلے اُٹھنا

اُمنگ پیدا ہونا ، جوش اُٹھنا۔

وَلْوَلے نِکَلنا

ارمان پورے ہونا، شوق پورے ہوجانا

وَلْوَلے اُبھارنا

جوش و خروش پیدا کرنا

viol/viola

کمنچہ

وَلْوَلے ٹَھنڈے ہونا

جوش و خروش ختم ہو جانا

valveless

بے صمام

پاک وَلْوَلَہ

نیک جذبہ

طَبِیعَت میں وَلْوَلَہ پَیدا ہونا

دل میں کسی بات کا بے انتہا شوق پیدا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلوَلَہ نِکَلنا کے معانیدیکھیے

وَلوَلَہ نِکَلنا

valvala nikalnaaवलवला निकलना

اصل: ہندی

محاورہ

وَلوَلَہ نِکَلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شوق پورا ہو جانا، ارمان پورا ہونے کی بنا پر جوش ٹھنڈا پڑ جانا

वलवला निकलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • शौक़ पूरा हो जाना, अरमान पूरा होने के कारण जोश ठंडा पड़ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلوَلَہ نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلوَلَہ نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone