تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب کے معانیدیکھیے

وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب

vallaahu aa'lamu bissavaabवल्लाहु आ'लमु बिस्सवाब

اصل: عربی

فقرہ

وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب کے اردو معانی

 

  • اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ درست کیا ہے، خدا کو خوب معلوم ہے کہ سچ کیا ہے

    مثال - وﷲ اعلم بالصواب، چچا بھتیجے کا رشتہ تھا۔

English meaning of vallaahu aa'lamu bissavaab

 

  • God knows the truth, God knows the facts, God knows best( Arabic phrase used in Urdu), only Allah knows the fact

वल्लाहु आ'लमु बिस्सवाब के हिंदी अर्थ

 

  • ईश्वर ही अच्छा जानता है कि ठीक क्या है, ईश्वर को ख़ूब ज्ञात है कि सत्य क्या है

    उदाहरण - वल्लाहु आ'लमु बिस्सवाब, चचा भतीजे का रिश्ता था।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone