تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَاللہُ اَعلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَاللہُ اَعلَم کے معانیدیکھیے
وَاللہُ اَعلَم کے اردو معانی
- خدا جانے، خدا معلوم، اوراصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اللہ جانے، مجھے صحیح علم نہیں، مجھے تو خبر نہیں (بالعموم اس وقت مستعمل جب بولنے والا یہ ظاہر کرنا چاہے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں ممکن ہے وہ درست نہ ہو نیز اپنی لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)
English meaning of vallaahu-aa'lam
- "only God knows better" usually said after stating a fact, God knows
वल्लाहु-आ'लम के हिंदी अर्थ
- ख़ुदा जाने, ख़ुदा मालूम, अल्लाह ही जानता है, अल्लाह ही जाने, मुझे तो ख़बर नहीं, (आमतौर पर उस समय प्रयुक्त जब बोलने वाला ये ज़ाहिर करना चाहे कि जो बात में कह रहा हूँ संभव है वो सही न हो अथवा अपना अज्ञान ज़ाहिर करने के लिए प्रयुक्त)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَاللہُ اَعلَم)
وَاللہُ اَعلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔