تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَاللہُ اَعلَم" کے متعقلہ نتائج

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَاللہُ اَعلَم کے معانیدیکھیے

وَاللہُ اَعلَم

vallaahu-aa'lamवल्लाहु-आ'लम

اصل: عربی

وزن : 22222

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وَاللہُ اَعلَم کے اردو معانی

 

  • خدا جانے، خدا معلوم، اوراصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اللہ جانے، مجھے صحیح علم نہیں، مجھے تو خبر نہیں (بالعموم اس وقت مستعمل جب بولنے والا یہ ظاہر کرنا چاہے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں ممکن ہے وہ درست نہ ہو نیز اپنی لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of vallaahu-aa'lam

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa jaane, Khudaa maaluum, aur asal haqiiqat allaah hii jaantaa hai, aur allaah hii behtar jaantaa hai, allaah jaane, mujhe sahii ilam nahiin, mujhe to Khabar nahii.n (bila.umuum us vaqt mustaamal jab bolne vaala ye zaahir karnaa chaahe ki jo baat me.n kah rahaa huu.n mumkin hai vo darust na ho niiz apnii laa.ilmii zaahir karne ke li.e mustaamal

English meaning of vallaahu-aa'lam

 

  • "only God knows better" usually said after stating a fact, God knows

वल्लाहु-आ'लम के हिंदी अर्थ

 

  • ख़ुदा जाने, ख़ुदा मालूम, अल्लाह ही जानता है, अल्लाह ही जाने, मुझे तो ख़बर नहीं, (आमतौर पर उस समय प्रयुक्त जब बोलने वाला ये ज़ाहिर करना चाहे कि जो बात में कह रहा हूँ संभव है वो सही न हो अथवा अपना अज्ञान ज़ाहिर करने के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَاللہُ اَعلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَاللہُ اَعلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone