تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَاللّٰہ" کے متعقلہ نتائج

بَخُدا

خدا کی قسم, بہ سوگند خدا، واللہ

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

پَناہ بَخُدا

خدا کی پناہ ، اللہ کی امان ، معاذ اللہ.

واصِل بَخُدا

رک : واصل بحق ۔

نَظَر بَہ خُدا

خدا پر بھروسا کرتے ہوئے، خدا سے امید رکھتے ہوئے

تَوَکُّل بَہ خُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

سُپُرْد بَخُدا ہونا

خُدا کے حوالے ہونا ، خدا کی تحویل میں ہونا ، خدا کے اختیار میں ہونا.

نَظَر بَہ خُدا رَکھنا

خدا پر بھروسا کرنا، خدا سے امید رکھنا

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَاللّٰہ کے معانیدیکھیے

وَاللّٰہ

vallaahवल्लाह

اصل: عربی

وزن : 221

فقرہ

موضوعات: قانونی

وَاللّٰہ کے اردو معانی

 

  • ﷲ کی قسم نیز اظہارِ حیرت کے لیے، بخدا
  • بیان کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ہے
  • بے شک، یقیناً، درحقیقت
  • (قانون) کسی فریق سے حلف اٹھواتے وقت مستعمل
  • یا یہ پوچھنے کے لیے مستعمل کہ یہ بات آپ قسمیہ کہہ رہے ہیں

شعر

English meaning of vallaah

 

  • by God (in swearing), by God, on oath

वल्लाह के हिंदी अर्थ

 

  • ईश्वर की सौगंध के लिए या आश्चर्य प्रकट करने के लिए, ईश्वर की शपथ लेते हुए, खुदा की क़सम
  • बात की सत्यता प्रकट करन करने के लिए प्रयुक्त है, आश्चर्य और सत्यता सिद्ध करने के लिए
  • अवश्य, निश्चित रूप से, वास्तव में, सचमुच
  • या यह पूछने के लिए प्रयुक्त कि यह बात आप सपथ के रूप में कह रहे हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَاللّٰہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَاللّٰہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone